خاتمُ النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ

رسولِ خدا حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ، وہ عظیم ہستی ہیں جن پر وحیِ الٰہی کا سلسلہ اپنے کمال کو پہنچا، اور جنہوں نے امت کو قرآن اور اہلِ بیتؑ کی امانت سونپی۔ آپ ﷺ کی ذاتِ اقدس، نبوت و رسالت کا نقطۂ عروج اور ولایتِ امیرالمومنینؑ کی اساس ہے۔ آپ ﷺ کی تعلیمات، انسانیت کو عدل، شعور، قربانی اور حق کی راہ پر استوار کرتی ہیں، اور اہلِ بیتؑ کے ذریعے تا قیامت محفوظ ہیں۔

Reviews

banner-03